ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی۔ 

ڈرامہ سیریل ارطغرل جس نے نہ صرف پاکستان میں بلکہ 
پوری دنیامیں مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ اور غیرمسلم اس ڈرامے کے حوالے سے بہت زیادہ پروپیگنڈہ کر رہے ہیں۔


How much did it cost to make this play? اس ڈرامے کی تیاری میں کتنی لاگت آئی؟؟

 
 ترکش ڈرامہ ارطغرل غازی رمضان کی پہلی رات سے روزانہ سات بج کر 55 منٹ پر پی ٹی وی پر نشر کیا جاتا ہے۔ مسلمانوں کا گیم آف تھورن کہلایا جانے والا اور 80 سے زائد ملکوں میں دیکھا جانے والا ڈرامہ ارتغل غازی پاکستان میں وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی وی پر یکم رمضان سے دکھایا جا رہا ہے۔ یہ ڈرامہ 448 قسطوں پر مشتمل ہے جو کہ 5 روز میں مکمل کیاگیا ہے۔ جبکہ ہر کس کا دورانیہ اور 45 منٹ ہے۔
How much did it cost to make this play?
یہ ڈرامہ ترکی میں اتنا زیادہ مقبول ہوا کہ ترک صدر رجب طیب اردگان 
خود اپنی اہلیہ کے ساتھ ڈرامے کے سیٹ پر گئے اور اداکاروں کے ساتھ ملاقات کی۔ اس ڈرامے میں آپ کو مسلمان ہیرو کے روپ میں نظر آئیں گے جبکہ غیر مسلمز کا منفی کردار دکھایا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے اس ڈرامے کو پاکستان لانے کا فیصلہ ترکی اور ملائیشیا کے صدور سے ملاقات کے بعد کیا۔ اس ملاقات میں انہوں نے اسلاموفوبیا کے خاتمے کے لیے ٹی وی چینل چلانے کا بھی اعلان کیا تھا۔ خطےمیں ترکی ایران اور سعودی عرب کا بہت اہم کردار ہے اس لئے ارطغرل کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے سعودی عرب نے بھی ایک ڈرامے کا آغاز کیا تھا۔
 اس ڈرامے کا کل بجٹ 40 ملین ڈالر ہے جو کہ پاکستانی چھ ارب روپے بنتے ہیں۔ ڈرامے کی لاگت سے یہ پتہ چلتا ہے کہ اس ڈرامے کی کتنی اہمیت ہے اور اس ڈرامے کو انٹرنیشنل لیول پر کس طریقے سے پرموٹ کیا جا رہا ہے۔
How much did it cost to make this play?