عجیب و غریب اشیاء سے کی گئی شادیاں

 آپ نے دو انسانوں کے درمیان ہونے والی شادیوں کے بارے میں تو سنا ہوگا۔ اور خود شرکت بھی کی ہو گی ویسے بھی یہ کوئی خاص بات نہیں۔ خاص بات یہ ہے کہ کیا کبھی آپ نے سنا ہے کسی نے شادی اپنی من پسند شے سے کی ہو یا پھر خود سے کر لی ہو۔ واقعی یہ سب آپ کے لیے حیران کون ہوگا۔ یہاں پر ہم آپ کو ایسے انسانوں کے بارے میں بتائیں گے جنہوں نے دوسرے انسان کی بجائے اپنی من پسندشے سے شادی کی یا اگر انسان سے کی بھی تو بہت ہی حیران کن انداز میں۔ اور ان سب شادیوں کی باقاعدہ طور پر تقریبات منعقدکی گئیں۔

نمبرون 

The girl's marriage to the dead.

ایفل ٹاور سے شادی کرنے والی خاتون۔ جی ہاں "اریکا" جو کہ 37 سالہ ریٹائرڈ فوجی ہیں یہ فرانسیسکو میں رہائش پذیر ہیں۔ ان کو ایفل ٹاور سے محبت ہے اور اپنی اس محبت کی وجہ سے انہوں نے ایک بہت بڑی شادی کی تقریب منعقد کی اور ایفل ٹاور سے شادی کرلی۔

 نمبر 2

The girl's marriage to the dead.

لی"جو کہ چین کے شہر بیجنگ رہائش پزیر ہیں انہوں نے سو سے زیادہ افراد کے سامنے اپنے ہی ہاتھ سے بنائے ہوئے مجسمے کے ساتھ شادی کرلی۔ جو کہ دلہن کے لباس میں ملبوس ایک مجسمہ تھا۔

 نمبر 3
The girl's marriage to the dead.

 "جگالی" اور "جوناتھن" نومبر 2008 میں شادی کرنے والے تھے۔ مگر ایک موٹر سائیکل ایکسیڈنٹ میں جوناتھن مارا گیا۔ مگر جگالی نے اپنی شادی کی تقریب منسوخ نہیں کی بلکہ اپنے مرنے والے منگیتر کی تصویر کے ساتھ شادی کرلی۔

 نمبر
The girl's marriage to the dead.

 تکیہ سے شادی کرنے والا شخص۔ محبت اندھی ہوتی ہے وہ کسی سے بھی ہو سکتی ہے مگر کیا آپ نے کبھی اتنی محبت دیکھی ہے یا سنی ہے جو تکیے  سے ہو جائے۔ کوریا کے رہنے والے ایک شخص نے اپنے تکیے سے شادی کی۔ اور بہت بڑی تقریب کرکے باقاعدہ طور پر شادی کی۔
 نمبر 5
The girl's marriage to the dead.

 ایک ہندو خاتون جنہوں نے 2006 میں سانپ کے ساتھ شادی کی۔ اور یہ شادی باقاعدہ طور پر ہندو رسم و رواج کے مطابق کی گئی۔ اور یہ خاتون باقاعدہ طور پر سانپ کے ساتھ بیٹھی رہیں۔