جے جاناں تل تھوڑے سنبھل بک بھریں۔

جے جاناں شوہ نڈھڑردتاں تھوڑا مان کریں۔
ترجمہ۔
 اے فرید!  اگر میں جانتا کہ تل زندگی کے سانس بہت تھوڑے ہیں تو لمحات عزیزۃ سوچ سمجھ کر گزارتا اگر میں جانتا کہ میرا مالک بے پرواہ ہے تو میں اپنی خوبیوں پر اتنا زیادہ فخر نہ کرتا۔
جے جاناں تل تھوڑے سنبھل بک بھریں۔

تشریح۔
 باب بابا فرید فرماتے ہیں کہ اے فرید اگر تو جانتا ہے کہ زندگی کے بہت تھوڑے سانس ہیں یعنی زندگی چند روزہ ہے تو تو اس دنیا میں سوچ سمجھ کر قدم رکھ لمحات زندگی کو عیش و آرام کر اعمال میں گزار اور اختیار کر کیونکہ خدا کو عاجزی پسند ہے کیا تجھے معلوم نہیں کہ تجھے ایک نا ایک دن خدا کے سامنے  حاضر ہو کر جواب دینا پڑے گا جب خدا تعالی بندے سے اعمال کے متعلق پوچھے گا تو تجھ سے کیا بنائے گا۔ یعنی کیا جواب دے گا تجھے اپنی عبادت و ریاضت پر فخر و غرور نہیں کرنا چاہیے بلکہ عجز و انکساری اور نیک اعمال کو شمع رسہ بنانا چاہیے
جے جاناں تل تھوڑے سنبھل بک بھریں۔