عظیم الشان پاکستان

 آئیے آج ہم پاکستان کے اہم حقائق کے اوپر ایک نظر ڈالتے ہیں پاکستان کو اللہ کے رازوں میں سے ایک راز کہا جاتا ہے ہم اس بات کا شکر ادا کرتے ہیں کہ اللہ تعالی نے یہ ملک ہمیں عطا کیا پاکستان کے ایسے حقائق جن کو جان کر آپ کا سر بھی فخر سے بلند ہو جائے گا

 بلند ترین پہاڑ 

 پہاڑی چوٹیاں یہ برف پوش سلسلے اور زمین
 کے سینے پر سینہ تانے ہوئے دنیا کے چودہ بلند ترین پہاڑوں میں سے چار پہاڑی چوٹیاں پاکستان میں موجود ہیں ان چوٹیوں میں ایک چھوٹی جو کہ دنیا کے دوسرے نمبر پر ہے وہ کے ٹو کی چوٹی ہے
عظیم الشان پاکستان

نظامِ آبپاشی

 آپ کو جان کر خوشی ہوگی کہ دنیا میں سب سے بڑا اور سب سے پرانا نظام آبپاشی پاکستان میں ہے پاک پاکستان کا نظام میں آبپاشی روس کے نظام آبپاشی سے تین گنا بڑا ہے روس پاکستان سے دس گنا بڑا ہے

قومی ترانہ

 پاکستان کا قومی ترانے کی دھن پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کر دیتی ہے پاکستان کے قومی ترانے کی دھن دنیا کے پہلے تین قومی ترانوں کی دھنوں میں آتی ہے.

پاک آرمی

 سخت جان اور نڈر طاقتور پاکستانی آرمی دنیا کی چھٹی بڑی فوج ہے .
عظیم الشان پاکستان

تہذیب

 پاکستان چھٹا بڑا ملک ہے جہاں پرانی تہذیب کے آثار ملتے ہیں بلوچستان میں 6 ہزار سال پرانے تہذیب کے آثار ملتے ہیں موہنجوداڑو اور ہڑپہ سے تو آپ واقف ہی ہیں.
عظیم الشان پاکستان

ہائی وے

 دنیا کا آٹھواں بڑا اجوبا قراقرم ہائی وے دنیا کی سب سے بلند ہائی وے ہے جو کہ تین سو کلو میٹر لمبی ہے اور اس کو بناتے ہوئے 140 لوگوں نے اپنی جانیں قربان کیں.

کھیوڑہ

  کھیوڑا نمک  کی کان دنیا کی دوسری بڑی کان ہے جہاں سب سے زیادہ نمک پایا جاتا ہے.

ایدھی فاؤنڈیشن

 زلزلہ ہو یا سیلاب ایدھی ایمبولینس دنیا کی سب سے بڑی ایمبولنس سروس جو عبدالستار ایدھی نے بنائی تھی وہ دنیا کی سب سے بڑی ایمبولینس سروس ہے جو کہ رضاکارانہ طور پر کام کرتی ہے اور پاکستان کی خدمت میں مصروف ہے اور پاکستان کا سر فخر سے بلند کرتی ہے کیونکہ یہ دنیا کی سب سے بڑی ایمبولینس سروس ہے.
عظیم الشان پاکستان

فٹ بال

 رونا لاڈو ہو یا میسی کھیلتے تو سب ہی بہت اچھا ہے مگر آپ جانتے ہیں کہ وہ کس کے بنائے ہوئے فٹبال سے کھیلتے ہیں جی ہاں وہ امریکہ سے بنائے ہوئے فٹبال سے نہیں کھیلتے بلکہ پاکستان میں ایسے فٹبال تیار کیے جاتے ہیں جو کہ دنیا کے پہلے نمبر پر فٹبال مانے جاتے ہیں اور 2014 میں جو فٹبال ورلڈکپ ہوا تھا اس میں جو فٹبال استعمال کیا گیا وہ بھی پاکستان کا تیار کیا گیا تھا اور یہ پاکستان کے نونہار کاریگر ہی تیار کرتے ہیں.
 اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں اور مزید ترقی دے اور ہم مزید دنیا کے  ریکارڈ بنا سکیں.