بابا فرید کی شاعری اور ترجمہ و تشریح

Baba Farid's poetry and translation and interpretation.


کجھ نہ سجھے ،، کجھ نہ بجھے دنیا گجھی بھاہ۔
سا ئیں میرے چنگا کیتا نہیں تاں میں بھی دجھاں ہا۔

  ترجمہ۔

کچھ سمجھ نہیں آتا،کچھ نظر نہیں آتا۔یہ دنیا اک پوشیدہ آگ ہے۔ میرے خدا نے اچھا کیا ورنہ میں بھی اس میں جل جاتا۔

تشریح 

اسرار قدرت کو سمجھنے کے لیے عقل و فکر کچھ کام نہیں دیتی۔ یہ دنیا دبی ہوئی آگ کی مانند ہے میرے مولا نے مجھ پر خاص کرم فرمایا کہ اس نے مجھے حسد و بغض طمع و حرص کی آگ سے بچا لیا۔ ورنہ میں بھی جل جاتا۔
تشریح